اسٹیٹ لائف انشورنس حیدرآباد زون میدان عمل میں

 

مرحوم بیمہ دار وقار پالاری جنھوں نے 12 ہزار سالانہ کی پالیسی بنوائی تھی ایک سال میں مرحوم اللہ کو پیارے ہوگئے ان کا ڈیتھ کلیم چیک پالیسی ہولڈر کے بھائی مختیار پالاری کو ایریا منیجر محمد شریف کھوکھر اور سیلز منیجر ندیم میئو راجپوت چیک دے رہے ہیں چیک تاریخ 13 7 2023 آمائونٹ ڈیتھ کلیم 267975

اس کے ساتھ 30 ہزار فیملی کو ہر سال ملا کریں گے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے امید ہے اس چھوٹے سے آمائونٹ سے گھر والوں کو کچھ وقت کے لیئے مالی سپورٹ ملے گی اسٹیٹ لائف سے لی گئی پالیسیس بہترین میچورٹی کے ساتھ بہتریں رسک کور بھی فراہم کرتی ہیں اپنی اور اپنی فیملی کی پالیسی صرف اسٹیٹ لائف سے بنوائیں کسی بھی طرز کی انشورنش پالیسی یا معلومات کے لیئے رابطہ کریں Mr. Ayaz (Sales Manager & Insurance Advisor) Call & WhatsApp No. 0313-2618209

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post