اسٹیٹ لائف میں آپ کا کیرئیر
اسٹیٹ لائف ان افراد کو کیرئیر کی پیشکش کرتا ہے۔ جنہوں نے اپنی زندگی میں چیلنجز کو قبول کیا اوراپنی محنت کے بل بوتے بغیر رشوت اور سفارش کے ترقی کی منازل طے کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں اور ملک و قوم کی معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ ایسی مثبت سوچ رکھنے والے محنتی، ایماندار اور اچھی شخصیت کے مالک خواتین و حضرات اسٹیٹ لائف میں بھرتی ہو کر شاندار کیرئیر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ عمر: کم از کم 18 سال تعلیمی قابلیت: میٹرک اگر آپ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود ان دنوں ✔ بے روزگار ہیں اور روزگار کی تلا ش میں ہیں ✔ ملازمت کرتے ہیں لیکن پارٹ ٹائم جاب کرنا چاہتے ہیں ✔ روزگار ہے لیکن آمدنی بہت کم ہے ✔مستقل روزگار، بہتر مستقبل اور دلکش آمدنی کی تلاش میں ہیں تو آئیے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کی مارکیٹنگ فورس میں شمولیت اختیار کریں جس میں آپ کو ملے ✤ ماہانہ انکم 15 سے 50 ہزار روپے ✤ فری میڈیکل کی سہولت ✤ فری گروپ انشورنس ✤ بہتر مستقبل کی ضمانت ✤ خدمت خلق کی تسکین ✤ آزادی کی ملازمت ✤ ہر دو سال بعد ترقی کے مواقع ✤ صرف 7 سال میں گریڈ 18 میں ترقی ✤ مکمل دفتری سہولیات ✤ 60 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ و پنشن ✤ بہترین کارکردگی پرانعامات و بونسز ✤ سیروتفریح کے مواقع پارٹ ٹائم جاب کے خواہش مند سٹوڈینٹس، لیڈی ہیلتھ ورکرز، ڈاکٹرز، وکیل، سیلز مین، گورنمنٹ و پرائیویٹ سکول ٹیچرز بھی اسٹیٹ لائف*اسٹیٹ لائف میں آپ کا کیرئیر Mr. Ayaz (State Life Insurance Adviser) WhatsApp No. 0313-2618209